پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہونے اور یکم فروری کو سال 2017-18 کا عام بجٹ پیش ہونے کا امکان ہے۔آج صبح یہاں ہوئی
کابینہ کی پارلیمانی امور کی کمیٹی کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔فیصلے کے مطابق بجٹ اجلاس کا پہلا مرحلہ 31 جنوری سے نو فروری تک ہوگا ۔